وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول 2026 کے موقع پر عالمی بینک اور آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کے فروغ اور مالیاتی سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://www.24urdu.com/19-Nov-2026/192442