1

وزیر خزانہ کی عالمی بینک اور آئی ایف سی حکام سے ملاقاتیں،کاروبار کے فروغ پر تبادلہ خیال

News Discuss 
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول 2026 کے موقع پر عالمی بینک اور آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کے فروغ اور مالیاتی سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://www.24urdu.com/19-Nov-2026/192442

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story