1

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار

News Discuss 
ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ کارندے محمد سید عدنان علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بارودی مواد سے تیار کردہ آئی ای ڈی برآمد کر لی۔ https://www.24urdu.com/18-Nov-2026/192302

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story