1

کھلی کچہری میں ہر شکایت سنی جا رہی ہے، فوری ریلیف ترجیح ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

News Discuss 
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہریوں کے کوائف کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔ شناختی کارڈ کے مبینہ غلط استعمال اور مقدمات کے اندراج کی شکایت، بھکر سے والدہ کے ہمراہ آئی خاتون کھلی کچہری میں پیش ہوئی۔ خاتون نے مؤقف اپنایا کہ کبھی لاہور نہیں آئی، شناختی کارڈ پر دو مقدمات درج ہیں۔ https://www.city42.tv/20-Nov-2026/221825

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story