ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہریوں کے کوائف کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔
شناختی کارڈ کے مبینہ غلط استعمال اور مقدمات کے اندراج کی شکایت، بھکر سے والدہ کے ہمراہ آئی خاتون کھلی کچہری میں پیش ہوئی۔ خاتون نے مؤقف اپنایا کہ کبھی لاہور نہیں آئی، شناختی کارڈ پر دو مقدمات درج ہیں۔ https://www.city42.tv/20-Nov-2026/221825