اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 58 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہو گئے ۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 18 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔ https://www.city42.tv/19-Nov-2026/221726